November 13, 2019

World’s 1st Passenger Drone in Dubai

First manned flight with Alexander Zosel.

دبئی اپنے لئیلگثر ی لائف سٹائل کے لئے اور طرح طرح کی جدید ٹیکنالوجی ایجادات کے لیے مشہور ہے لیکن اب جو خبر آئی ہے وہ سن کر آپ یقیناًحیران رہ جائیں گے کہ دنیا کا پہلا مسافر بردار ڈرون یعنی کے پیسنجرز کو لے کر جانے والا ڈرون اپنی پروازوں کے سلسلے کا آغاز اس سال جولائی میں دبئی میں کرے گا دبئی میں بہت جلد آپ لوگ ٹیکسی میں دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کی بجائے ایک چینی کمپنی کے تیار کردہ براق ڈرون کے ذریعے اپنی منزلوں تک آسانی سے پہنچ گے ہیں EHang-104نامی ڈرون کو گزشتہ سال متعارف کروایا گیا ہے اور اسے دنیا کی پہلی خودکار فضائی سواری کا بھی نام دیا گیا ہے خود کار سے مراد دوستوں یہاں آپکو اپنی لوکیشن دینی پڑے گی اس کے اندر اینٹر کرنا پڑے گا کہ آپ کو کہاں جانا ہے اور یہ خود ہی آپ کو وہاں پر ڈراپ کر دے گا آپ کو کوئی بھی ڈائریکشن دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے لئے ان کا ٹائمسیف کرنے کے لئے یہ بہت ہی بڑی ایجاد ہے۔
اِ س سے پہلے یہ ایجاد کہیں پر بھی نہیں کی گئی تو یہ اپنی نوعیت کی منفرد ایجاد ہے جو کہ ایک چینی کمپنی کی طرف سے بنائی گئی ہے اس ڈرون یا کاپٹر میں لوگوں کو ٹچ سکرین کی مد د سے اپنی منزل کا اندراج کرنا ہوتا ہے لوگوں کو بتانا ہوتا ہے کہ وہ کہاں جانا ہے ٹچ سکرین پر ٹائپ کرنا ہوتا ہے جس کے بعد وہ ڈرون خود سےُ اڑ کر انہیں اپنی منزل کو پہنچ جاتا ہے دبئی کی روڈ اینڈٹرانسپورٹیشن ایجنسی نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وہ اب ڈرون کو پبلک ٹرانسپورٹ کے طور پر استعمال کیا جا سکے گا۔ دوستوں یہ ڈرون بجلی سے چلتا ہے جس کے چار بازو اورآٹھ سمارٹ فون سے بھی کنٹرول کیا جاسکتا ہے صوبائی حکومت کے مطابق اس سال جولائی سے ان ڈرونز کو شہر میں استعمال کیا جا سکے گا یہ ڈرون ایک وقت میں آدھے گھنٹے تک پرواز کر سکتے ہیں انتظامیہ کی جانب سے ایک کنٹرول روم سے مانیٹر کیا جاتا ہے اس میں ایک مسافر سفر کر سکتا ہے فی الحال اور چینی کمپنی کے مطابق صرف اسے تک سفر کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا کیا آپ بہت دور تک جانا چاہئے ایک شہر سے دوسرے شہر کا سفر کرنا جائے تو وہ بھی اس میں کوئی گل نہیں ہے آنے والے دنوں میں ایسے مزید ایکسٹنشن کیا جاسکے اس کی مدد سے آپ صرف کرسکتے ہیں ان کی رفتار کی بات کی جائے تو یہ 6 گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتا ہے
ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈ کرسکتا ہے یہ کام کرسکتا ہے تو یہ لوگ بھی مرید کی نہین ہے جو کہ صرف دبئی میں پریکٹس کی جا رہی ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور دیجئے گا نیوز کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کیجئے

Rana Furqan Ali

Read Next

Five Places to Visit before they Disappear from Earth